یہ ضابطہ طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر نافذ کیا گیا ہے۔ اگرچہ اس پر عمل درآمد میں وقت لگا اور اب بھی یہ ملک کے مختلف حصوں میں غیر مساوی طور پر لاگو ہو رہا ہے۔
طلبہ
سیشن میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد شریک تھی جن کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا ایک طاقت ور ذریعہ اظہار ہے، جو ہمیں اس وقت آواز اٹھانے میں مدد دیتا ہے جب روایتی میڈیا ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔