ایشیا اقوام متحدہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازعے میں کردار ادا کرے: خلیج تعاون کونسل خلیج تعاون کونسل نے ایک اعلامیے میں امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی سے برصغیر میں استحکام آئے گا۔
ایشیا انڈیا میں پاکستان سے ’ہمدردی‘ کے الزام پر 81 گرفتار آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ ’پاکستان سے ہمدردی رکھنے والے 81 ملک دشمن اب جیل میں ہیں۔‘