انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی فتح کے جشن کے دوران بنگلورو کے ایک سٹیڈیم کے باہر بھگدڑ مچنے سے کم از کم سات افراد جان سے گئے جب کہ متعدد کے زخمی ہونی کی اطلاعات ہیں۔
ایشیا
استغاثہ نے شیخ حسینہ پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات عائد کیے ہیں جو 2024 کی حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے دوران مبینہ طور پر اموات میں ملوث ہونے سے متعلق ہیں۔