نصرت بی بی کو ان کی ایمانداری پر مجموعی طور پر تین لاکھ روپے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
خاتون
کشمور پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر نے ابتدا میں ڈاکوؤں سے اسے تنگ کرنے والوں کے خلاف مدد لی اور بعدازاں گینگز کے لیے اغوا کی وارداتوں میں سہولت کاری شروع کر دی۔