ملک بھر میں قائم 44 کنٹونمنٹ بورڈز کینٹ ایریا میں صفائی، صاف پانی کی فراہمی، سیوریج کے نظام، صحت، تعلیم، تفریحی پارکوں اور کھیل کے میدان جیسی سہولیات فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں۔
بلدیاتی نظام
سپریم کورٹ نے گذشتہ سال منظور ہونے والی سندھ لوکل باڈیز ترمیمی ایکٹ کی شق 74 اور 75 کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ قانون کی آرٹیکل 140 اے سے ہم آہنگی یقینی بنائی جائے۔