تیز رفتار ریل سروس ریاض کے کنگ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جوڑے گی اور دونوں ممالک کے دارالحکومتوں کے درمیان سفر کا وقت کم ہو کر صرف دو گھنٹے رہ جائے گا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ رہے ہیں۔