ایڈم بوہلر نے اس سے قبل اس سال مارچ میں کابل کا دورہ کیا اور امریکی قیدی جارج گلیزمن کو رہا کروا کر واپس لے گئے تھے۔
قیدی
حکام کے مطابق اتوار کو امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں ایک شخص نے ’فلسطین کو آزاد کرو‘ کا نعرہ لگایا اور آگ لگانے والا مواد ہجوم پر پھینک دیا۔ چھ لوگ زخمی ہوئے۔