بالی وڈ فلم ’رانجھنا‘ کے ہدایت کار نے کہا کہ انہیں اور نہ ہی فلم کے مرکزی اداکاروں سے اس اے آئی تبدیلی سے متعلق کوئی مشورہ لیا گیا یا مطلع کیا گیا۔
نئی دہلی میں صارف عدالت نے ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ناراض صارف کو تقریباً پانچ لاکھ 84 ہزار انڈین روپے ہرجانہ دے۔