کرکٹ دو نئی پی ایس ایل ٹیموں کی نیلامی جلد ہو گی: پی سی بی پی سی بی کے مطابق نئی فرنچائزز کے لیے حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی کی چوائس دی جائے گی۔
کرکٹ پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر لاہور قلندرز فائنل میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔