ایشیا چینی وزیر خارجہ کا دورہ انڈیا: کیا دونوں ملکوں میں برف پگھل رہی ہے؟ چین اور انڈیا کو امید ہے کہ پانچ سال بند رہنے کے بعد سرحدی راستے سے ہونے والی تجارت دوبارہ شروع ہو جائے گی۔