پاکستان نے سمیر منہاس کی انتہائی عمدہ بیٹنگ کی مدد سے انڈیا کو 191 رنز سے باآسانی ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔
ایشیا کپ 2025
اس سے قبل انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انڈین کرکٹ بورڈ سے معافی مانگی ہے۔