صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر چین کا دورہ کرسکتے ہیں اگر صدر شی انہیں دعوت دیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستانی نیوز چینلز کے مطابق ٹرمپ ستمبر میں اسلام آباد آئیں گے۔ تاہم دفتر خارجہ کے ترجمان نے روئٹرز کو بتایا کہ انہیں اس ممکنہ دورے کا علم نہیں۔