زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
دنیا سعودی عرب کی اسرائیلی وزیرِاعظم کے قطر مخالف ’جارحانہ‘ بیانات کی مذمت سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سعودی عرب برادر ملک قطر کے خلاف اسرائیلی قابض حکومت کے وزیراعظم کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت کرتا ہے۔‘