سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق یہ عمارت 1980 کی دہائی میں تعمیر کی گئی، جس میں بعد ازاں پارکنگ ایریا میں دکانیں بنا دی گئی جبکہ چھت کو پارکنگ ایریا بنا دیا گیا۔
ایشیا
انڈین پولیس نے مقامی حکام کو کشمیر کی مساجد اور مدارس کی تفصیلات، ان کے مالی ریکارڈ، ائمہ اور انتظامی کمیٹیوں کے اراکین کی ذاتی معلومات جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔