یہ کمیٹی گذشتہ برس ستمبر میں وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بنائی گئی تھی جس میں قومی امن کمیٹی برائے تشکیل بیانیہ کی ذیلی کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کر رہے ہیں۔
سیاست
وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے لیجسلیٹیو کیسز کے 30 دسمبر، 2025 کے اجلاس میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) آرڈینینس کے حوالے سے کارروائی کی توثیق کی گئی۔