ایوانِ بالا کے لیے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے چھ اور اپوزیشن کے پانچ امیدوار میدان میں ہیں۔
سیاست
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے منگل کو جاری کیے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ ’عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ ان کی خوراک، مطالعہ اور ورزش کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔‘