مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقصد سرحد پار لین دین کے لیے ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل ادائیگی کے آرکیٹیکچرز کے بارے میں مکالمے اور تکنیکی سمجھ بوجھ کے تبادلوں کو ممکن بنانا ہے۔
معیشت
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا اب تک 46 دکانیں اور 100 سے زائد ہوٹلز سیل کیے جا چکے ہیں۔