کھیل پاکستان خواتین کے نیٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا جنوبی کوریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان مسلسل پانچویں فتح حاصل کر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
کھیل فرانس کو شکست، پاکستان نیشنز کپ ہاکی کے فائنل میں پاکستان نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا دیا۔