صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایران کے جوہری ہتھیاروں پر سخت مؤقف کے جواب میں اتوار کو آبنائے ہرمز کی بحری ناکہ بندی کا حکم دیا ہے۔
بہار کی گمنام گلیوں سے نکل کر بمراہ اور ہیزل وڈ جیسے بولروں کے چھکے چھڑانے والا 15 سالہ ویبھو سوریاونشی کی کہانی، جو ایک والد کے ادھورے خواب کو پورا کرنے کی داستان ہے۔