ایشیا طالبان حکومت کا پاکستان پر حملے کا الزام، تین اموات کا دعویٰ افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان فوج کے ننگرہار اور خوست پر حملوں کے نتیجے میں تین شہری جان سے گئے جبکہ سات زخمی ہوئے۔
کرکٹ پشاور زلمی کا خیبر پختونخوا سیلاب متاثرین کے لیے میچ کا اعلان اس میچ کی آمدنی کا 100 فیصد حصہ خیبر پختونخوا میں سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کے لیے وقف ہو گا۔