پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم نے چین- پاکستان اقتصادی راہداری کے اپ گریڈ شدہ اگلے مرحلے پر پانچ نئے کوریڈورز کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ دھماکہ جلسہ ختم ہونے کے بعد قبرستان کے قریب ہوا جس میں مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔