پاکستان کا کہنا ہے کہ ’ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ شہریوں کی انسانی مشکلات کے حل کے لیے کردار ادا کرے اور اسرائیل کو اس کے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرائے۔‘
سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم کے فلسطینیوں کی غزہ سے بےدخلی سے متلعق حالیہ بیانات کی ہفتے کو شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بےدخلی رکوائیں۔