ایشیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: جھڑپ میں 2 فوجیوں سمیت 4 افراد کی اموات انڈین حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی ضلع کلگام کے جنگلات میں دو روزہ جھڑپ کے دوران دو مشتبہ عسکریت پسند اور دو فوجی مارے گئے۔
ایشیا بنوں حملے میں ملوث تین خودکش حملہ آور افغان شہری تھے: اخبار خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گذشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار اور پانچوں خودکش حملہ آور مارے گئے۔