روسی حملے سے قبل صدر زیلنسکی جب بھی قوم سے خطاب کرتے تو وہ عام طور پر سوٹ اور ٹائی پہنتے تھے لیکن اب محصور صدر نے سوٹ کی بجائے سادہ لباس اپنایا ہے۔
سابق امریکی صدر نے صدر ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اقدامات ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔