واٹس ایپ نے کہا ہے کہ ذاتی اور گروپ چیٹس کے میسجز اور کالز کے مواد کو نہ وہ اور نہ فیس بک دیکھ سکتا ہے۔
ایپل کے نئے چھوٹے اور سستے آئی فون کو مارکیٹ میں ریلیز کے بعد فروخت میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
نئی تحقیق میں ماہرین فلکیات نے سورج جیسے ستاروں کے مدار میں زمین سے ملتے جلتے سیاروں کی تعداد کا بہترین اندازہ لگایا گیا ہے۔