ماہرین ڈھائی سو سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود آج تک پوری طرح یہ نہیں سمجھ سکے کہ بادل سے زمین تک بجلی کس طرح پہنچتی ہے۔
جانز ہاپکنز میڈیسن کے مطابق: ’کرونک وینس انسفیشنسی‘ کا مرض اس وقت ہوتا ہے جب انسان کی ٹانگوں میں موجود رگیں خون کو واپس دل کی طرف ٹھیک طرح سے نہیں لے جا پاتیں۔