رضا ہمدانی

کیٹ آئیز: مسئلے کا حل یا ازخود مسئلہ

اسلام آباد کا سیکٹر ایف سیون ہو یا نئی تعمیر شدہ ایران ایونیو، ان پر ایسی کیٹ آئیز نصب کی گئی ہیں، جن سے نہ صرف گاڑیوں کے ٹائروں کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ یہ موٹر سائیکل سواروں کے لیے بھی خطرہ ہیں۔