پولیس نے بتایا کہ بچے کسی ویب سیریز کے آڈیشن کے لیے ممبئی کے آر اے سٹوڈیو پہنچے تھے مگر یہ دراصل ملزم روہت آریہ کا بچھایا ہوا جال تھا۔
گوا میں پولیس نے یوٹیوبر اکشے وششت کو گرفتار کر لیا جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ ریاست کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ آسیب زدہ ہے۔