عروج جعفری
اسلام آباد
بلاگ

ہمارے ٹی وی ڈرامے اور سماجی عکس

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری گلیمر سے ہٹ کر مضبوط کہانی، سماجی مسائل اور گہرے کرداروں کی طرف واپس آ رہی ہے، جہاں بہتر تحریر، ہدایت کاری اور او ٹی ٹی کے امکانات نے ڈرامے کو محض تفریح کے بجائے سماج کا آئینہ بنا دیا ہے۔