تقریباً بوئنگ 737 جتنے سائز کے اس طیارے کو سمندری ریسکیو مشنز اور جنگلوں کی آگ بجھانے کے لیے تیار کیا گیا ہے اور یہ خشکی اور پانی دونوں پر لینڈ اور ٹیک آف کر سکتا ہے۔
بن یامین نتن یاہو کی کابینہ نے پورے غزہ کی پٹی پر قبضے اور اسرائیلی فورسز کی وہاں غیر معینہ مدت تک تعیناتی کا منصوبہ منظور کر لیا۔