ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد کا کہنا ہے کہ علاقے کی لیز منسوخ کر کے کرش پلانٹس کی سرگرمیاں بھی روک دی گئی ہیں۔
محکمہ آبپاشی سندھ کے ماہر عبدالعزیز کے مطابق پنجاب کے بالائی علاقوں سے آنے والا سیلابی ریلا جب تک سندھ پہنچا تو اس کی شدت کافی حد تک کم ہو گئی۔