پاکستان چکوال: موٹر وے پر بس حادثہ، تین بچوں سمیت آٹھ اموات موٹروے پولیس کے مطابق بلکسر انٹرچینج کے مقام پر بس کا اگلا ٹائر پھٹ گیا، جس کے بعد ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور وہ الٹ گئی۔
ماحولیات سموگ سے نمٹنے کی پیش بندی: لاہور میں گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ جاری محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیمیں لاہور کی سڑکوں پر گاڑیوں کی فٹنس چیک کر رہی ہیں تاکہ دھوئیں کے اخراج کو کنٹرول کیا جا سکے۔