سپارکو 31 جولائی کو ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے جا رہا ہے، انڈپینڈنٹ اردو نے اس رپورٹ میں جاننے کی کوشش کی ہے کہ ملکی ترقی میں یہ سیٹلائٹ کیا کردار ادا کر سکتا ہے۔
پی ڈی ایم اے ترجمان نے بتایا کہ ’اس بارش میں 17 گھروں کو نقصان پہنچا، جس کے بعد 25 جون سے 16 جولائی تک بارش کے سبب ہونے والی اموات 77 ہو گئی ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 214 اور مجموعی طور پر 74 گھروں کو نقصان ہوا۔‘