ایشیا انڈیا: ’لوگوں کے طعنوں سے تنگ‘ باپ نے خاتون کھلاڑی کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق انڈیا کے شہر گروگرم میں ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادیو کو ان کے والد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
ایشیا انڈیا: ڈینٹسٹ سے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے والے دو افراد کی موت کانپور شہر میں ڈینٹسٹ انوشکا تیواری کی جانب سے گئی ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری کے 48 گھنٹے کے اندر اندر دونوں جان کی بازی ہار گئے۔