عام لوگ بے بس ہوتے ہیں اس لیے تاریخ طاقتور حکمرانوں کے کارناموں کو بیان کرتی ہے اور عام لوگ جو تاریخ بناتے ہیں انہیں نظر انداز کر دیتی ہے۔
پیریکلیز نے خاص طور پر ایتھنز کی سیاسی اور سماجی تنظیم نو کی اور جمہوری روایات اور اداروں کو روشناس کرایا، جن میں ہر شہری کے فرائض متعین کیے گئے۔