بونیر کے علاقے قادر نگر کے گاؤں بٹئی کے رہائشی نوید خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ جب 15 اگست کی صبح سیلابی ریلا آیا تو لوگ اسے معمول کا ریلا سمجھ رہے تھے لیکن چند منٹوں میں اس نے سینکڑوں افراد کی جانیں نگل لیں۔
پولیس کے مطابق پشاور اور لوئر دیر کے دو تھانوں اور دیر بالا میں پولیس وین پر حملوں کے نتیجے میں پانچ اہلکار اور کرم میں ایک ایس ایچ او جان سے گئے۔