پاکستان کرکٹ گراؤنڈ کے قریب دھماکہ، ایک شخص جان سے گیا: باجوڑ پولیس خار میں کرکٹ گراؤنڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص جان سے گیا، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان دیر بالا آپریشن، عسکریت پسندوں کو گھیر لیا گیا: پولیس اپر دیر پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کو مختلف اطراف سے گھیرا گیا، ان کی نقل و حرکت کے راستوں میں چوکیاں بنائی گئیں۔