اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والے فلسطینیوں کے گھروں میں جشن

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعے کو بتایا کہ معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 39 فلسطینی خواتین اور بچے رہا کردیے گئے ہیں۔