غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کا معاہدہ طے پا گیا: قطر

قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں مزید دو دن کی توسیع کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

خان یونس کے مشرق میں واقع ایک گاؤں خوزہ میں 27 نومبر 2023 کو اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والی عمارت کے باہر ایک فلسطینی خاندان افراد کھانا پکا رہے ہیں (اے ایف پی)