اسرائیل کو مزید اسلحہ اور گولہ بارود دیں گے: امریکہ

پینٹاگون کے سربراہ لائیڈ آسٹن نے ایران کو بھی خبردار کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کرنے والے حوثی باغیوں کی حمایت بند کرے۔