مزید ادبی میلے ہونے چاہییں: امینہ سید

ادبی میلوں کے رجحان کو پاکستان میں متعارف کروانے والی امینہ سید نے پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے بینر تلے اور اب الگ سے ادبی میلوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

پاکستان میں کبھی میلے صرف گاؤں دیہات تک محدود ہوتے تھے لیکن اب انہوں نے پاکستان بھر کا رخ کر لیا ہے۔

مختلف نوعیت کے ادبی میلے اب ایک رجحان بن چکا ہے جو تمام سال تواتر کے ساتھ منعقد کیے جانے لگے ہیں۔
 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس رجحان کو پاکستان میں متعارف کروانے والی شخصیت امینہ سید کی ہے جنہوں نے پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے بینر تلے اور اب الگ سے ادبی میلوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

کراچی گرامر سکول سے پڑھی ہوئی امینہ نے گذشتہ روز کراچی ادب میلے کے دوران انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی بات چیت کی اور میلوں کے مختلف پہلوؤں سے متعلق رائے دی جسے آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ادب