کرونا: مسجد نبوی کو اتوار سے مرحلہ وار لوگوں کے لیے کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ کرفیو میں نرمی کے بعد مکہ مکرمہ کے علاوہ پورے ملک کی مساجد کے دروازے اتوار کے روز سے نمازیوں کے لیے کھول دیے جائیں گے۔