پاکستان میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیس چار ہزار سے زائد

پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کل 58 افراد ہلاک اور 467 صحتیاب ہو چکے ہیں۔

(اے ایف پی)