ہر مذہب اور اقلیت کے لیے ورچوئل افطار پارٹی

برطانیہ میں 2013 سے 'مائی اوپن افطار' پروگرام کے تحت رمضان میں مفت افطار کا اہتمام ہوتا چلا آ رہا ہے، تاہم اس مرتبہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے صورت حال یکسر مختلف ہے۔

برطانیہ کے کئی شہروں میں 2013 سے 'مائی اوپن افطار' پروگرام کے تحت رمضان میں مفت افطار کا اہتمام ہوتا چلا آ رہا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تاہم 2020 میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے صورتحال یکسر مختلف ہے۔ اس مرتبہ رمضان سے منسلک برطانیہ کے سب سے بڑے پروگرام 'مائی اوپن افطار' کے میزبان لوگوں کو آن لائن خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔

اس پروگرام کے تحت 2013 سے اب تک ایک لاکھ مفت افطاریاں بانٹی گئی ہیں اور اس افطار پارٹی میں ہر مذہب اور اقلیت کو حصہ لینے کی اجازت ہے۔

سعدیہ گردیزی آج اپنے وی لاگ میں اسی پروگرام کے بارے میں مزید بتا رہی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی یورپ