جلیلہ حیدر کے مطابق بلوچستان میں آبادی کے تناسب سے لوگوں کی جانوں کا زیاں ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد سب سے زیادہ نظر آتا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
سانحہ آٹھ اگست کو یاد کرتے ہوئے وہ بتاتی ہیں کہ کیسی نایاب ہستیاں تھیں جو پیوند خاک ہوئیں۔ جلیلہ کہتی ہیں کہ اب ہم روحوں اور یادوں کی صورت ہی باقی رہ گئے ہیں۔
وہ اس افسوسناک واقعے کی تحقیق پر بھی سوال اٹھاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ظلم بچے جن رہا ہے مگر عدل صاحب اولاد نہیں ہوا۔
جلیلہ حیدر کا مکمل وی لاگ ملاحظہ کیجیے۔