سعودی عرب کا مصنوعی نخلستان

سعودی عوام کے لیے یہ نیا مصنوعی نخلستان تازہ ہوا کا جھونکا ہے کیونکہ کرونا وبا کی وجہ سے سعودی عرب میں بین الاقوامی آمد و رفت پر پابندی ہے۔

اسے ریاض اویسز یا نخلستان کا نام دیا گیا ہے۔ ایک سعودی شہری ام طلال کہتی ہیں کہ موجودہ صورت حال اور اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

 یہ ایک حیرت انگیز اور عمدہ مقام ہے۔ ’ہم کہیں بھی سفر پر جا نہیں سکتے۔ یہ ایک خوبصورت اور کھلی جگہ ہے۔‘

عادل الرجب اس نئے منصوبے کے پیچھے اصل شخصیت ہیں۔ وہ سیون سٹار  ایکس پیرینس کمپنی کے سربراہ ہیں۔ ’ہم صحرا کے ساتھ ساتھ کھانے کا عمدہ تجربہ بھی دینا چاہتے تھے۔ ہم سعودی زیادہ تر سردیاں صحرا  میں ہی گزارتے ہیں لیکن ہمارے پاس کوئی پرتعیش تجربہ نہیں ہے اور کوویڈ 19 کے بعد لوگوں کو ان کے ممالک میں بند کر دیا گیا ہے۔‘

 ہم اپنے لوگوں کو ایک تجربہ دینا چاہتے تھے کہ ان کا مزید کہنا ہے کہ وہ ایک ایسی نئی جگہ پر ہیں جس کے بارے میں انہوں نے سوچا بھی نہیں ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا