چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گُوو جیاکُن نے بھی بدھ کو کہا کہ بیجنگ نے اس مثبت پیش رفت کا نوٹس لیا ہے۔
سیاحت
افغانستان کی سیاحت کے نائب وزیر قدرت اللہ جمال نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’افغان عوام گرم جوش اور مہمان نواز ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ دوسرے ممالک کے سیاح آئیں، ان سے رابطہ قائم ہو۔‘