’باپ‘ اپوزیشن کے ساتھ، ق لیگ حکومت کی حمایت میں

ایک طرف پیر کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش کر دی گئی تو دوسری جانب مسلم لیگ ق نے حکومت کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے چار ارکان نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

عمران خان اتوار 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کے شرکا کی جانب سے خوشی سے ہاتھ ہلا رہے ہیں (اے ایف پی)