آئی ایس پی آر

پاکستان

انڈیا خود دہشت گردی کا مرتکب، عدم استحکام کا مرکز ہے: کور کمانڈرز

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ’پہلگام واقعے کی آڑ میں کی جانے والی جارحیت کی ناکامی پر انڈیا پاکستان میں بدامنی پھیلانے کے خفیہ منصوبے پر عملد درآمد کر رہا ہے۔‘