آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اپریل اور یکم مئی 2025 کو خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیوں کے دوران پانچ عسکریت پسند مارے گئے جب کہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ افراد مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔